سعودی عرب آخر نشانہ کیوں؟؟؟


بسم اللہ الرحمن الرحیم

اس وقت سعودی عرب اور اس کی اتحادی عرب ریاستیں مغرب ، روافض، اخوان اور خوارج کے نشانے پر ہے، آخر کیوں؟

وہ اس لئے:

کیونکہ اس 21ویں صدی کے گئے گزرے دور میں اسلامی قوانین کسی بھی درجہ میں سعودی عرب میں نافذ العمل ہیں

کیونکہ یہاں کا دستور اسلامی ہے

کیونکہ یہاں قبر پرستی کے آثار نہیں مزاروں کی روٹی کھانے والوں کی دکان بند ہے

کیونکہ یہ ملک محمد ابن عبدالوہاب رحمہ اللہ کی محنت اور اللہ کےفضل سےدعوت توحید اور رد شرک و بدعات کی وجہ سے دینی و دنیاوی امن و امان اور زمینی واسمانی برکتوں اور رحمتون کے نزول کا گہوارہ ہے

کیونکہ یہاں ہزاروں کافر آکر دعوتی جالیات میں بخوشی اسلام قبول کرتے ہیں

کیونکہ یہاں حدود اسلامی کا نفاذ ہے

کیونکہ یہاں حج و عمرہکے لئے بے شمار پروجیکٹس جاری ہیں جن پر پانی کی طرح ریال بہایا جارہا ہے اور علماء و قضاۃ کی سرکاری سرپرستی کی جاتی ہے

کیوںکہ یہاں سے تمام دنیا میں دعوت توحید و سنت کے لئے لوگوں کو باقاعدہ نظم کے ساتھ روانہ و مبعوث کیا جاتا ہے۔

کیونکہ یہاں سے پوری دنیا میں قران مجید کے بے شمار زندہ زبانوں میں درست ترجمہ والے قران مفت دئے اور روانہ کئے جاتے ہیں

کیونکہ یہاں علماء کی پولس ہے جو امر بالمعروف اور نھی عن المنکر کاکام کرتی ہے

کیونکہ یہاں افتاء کمیٹی ہے جو جو مسلمانان عالم کو دینی مسائل میں فتوی فراہم کرتی ہے

کیونکہ یہاں سے تمام اسلامی ممالک کے یتیموں ناداروں اور بیواؤں اور مستحقین کو مالی امداد اور قربانی کی کھالیں دی جاتی ہیں

کیونکہ سعودی عرب نے مختلف ممالک میں مساجد و مدارس قائم کرنے کی اپنی ایک پالیسی با رکھی ہے-

سچی بات وہی ہے کہ

” وَمَا نَقَمُوا مِنْهُمْ إِلَّا أَنْ
يُؤْمِنُوا بِاللَّهِ الْعَزِيزِ الْحَمِيدِ * الَّذِي لَهُ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَاللَّهُ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ شَهِيدٌ

Advertisements

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: