علماء سے پوچھئیے

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ۔

اس سیکشن میں مختلف دینی اوردنیاوی موضوعات پرآپ کےسوالات کہ متعلق قرآن و سنت اور فہم سلف صالحین کی روشنی میں جوابات پیش کیے جائے گے۔
اگر آپکا کوئی بھی سوال ہو آپ ہمیں ہمارے ای میل کے ذریعے ارسال کریں ہم عرب و عجم کے علماءاہل السنہ و الجماعۃ کہ فتوی جات کی روشنی میں ان کے جوابات پیش کریں گے۔اور اللہ کی توفیق سے ہم جلد اس سائٹ پر آن لائن سوال و جواب کی کا سلسلے کا بھی آغاز کریں گے، جس میں پاکستان کی نامور سلفی علماء سوالات کے براہ راست جوابات دیں گے۔

انشاء اللہ العزیز

سوال :   تکفیری کسے کہا جاے گا ، کیا ہر تکفیر کرنے والا تکفیری کہلوائے گا؟

سوال: تکفیری فکر کے حامل لوگوں کے ساتھ کیسا معاملہ کرنا چاہیے ؟

سوال: رمضان المبارک میں سفر کرنے والے کے لئے روزہ رکھنا افضل ہے یا کہ چھوڑ دینا ؟

سوال: اگر کوئی شخص جان بوجھ کر روزہ توڑ دے تو اس کا کفارہ کیا ہے؟

سوال: اگر کوئی شخص اس قدر بیمار ہو کہ روزہ رکھنے کی طاقت نہ رکھتا ہو تو اس کا شریعت میں کیا حکم ہے؟

سوال: روزےدارمریض کےلیےشریعت میں کیاحکم ہے؟ کیا اسکےلیےروزہ توڑنا جائز ہےاورمرض کیوجہ سےروزہ توڑنا درست ہے؟

سوال:  کیا کوئی بدعت، بدعت حسنہ بھی ہوتی ہے؟

سوال:  کیا جو کافر مسلمانوں سے لڑائی نہیں کرتے ان سے حسن سلوک کیا جا سکتا ہے؟ 

سوال: سحرى كا كھانا بند كرنے كا وقت اور اگر اذان ہو جائے تو كسى كے ہاتھ ميں برتن ہو تو اس كا حكم کیا ہے ؟

سوال:  دائمی مریض یا ایسا مریض جس کی شفاء یابی کا امکان نہ ہونے کے برابر ہے ؟

سوال:  كيا مسجد ميں روزہ افطار كرنا افضل ہے يا گھر ميں؟

سوال:  حائضہ عورت لیلۃ القدرمیں کیا کرے؟

سوال:  لیلۃ القدر کب ہوتی ہے اورہم کیا کریں ؟

سوال:کیا میدان جہاد میں کفار ومشرکین سےمدد لینا جائز ہے, جبکہ غزوہ بدر میں آپ ّنے ایک مشرک کو لوٹا دیا تھا!؟

رابطہ منہج اہل السنہ:

manhajahlussunah@gmail.com

3 responses to this post.

  1. سلا، علیکم ۔۔۔۔۔۔ ایک مضموم ایمان کی تعریف پت بھی کردیں ۔۔۔۔۔۔ ایمان خوارج ، مرجیئہ اور اھل سنت کے نزدیک کیا ھے تٖفصیل کے ساتھ

    جواب دیجیے

  2. سوالات ہی نہین تو پڑھیں کیا

    جواب دیجیے

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: